بزرگ وہ چراغ ہیں جن کی روشنی میں نسلیں پروان چڑھتی ہیں،مریم نواز
منگل 1 اکتوبر 2024 23:50
(جاری ہے)
بزرگوں کے زندگی کے تجربات اور مشاہدات ہمارے لئے خزانے کے مترادف ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ بزرگوں کے حقوق کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے، انکے لئے وہ آسانیاں پیدا کریں جس کے وہ مستحق ہیں۔ اپنے بزرگوں کو کبھی فراموش نہ کریں انہیں عزت اور مقام دیں گے جس کا وہ حق رکھتے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ جن معاشروں میں بزرگوں کی قدر ہوتی ہے، وہی معاشرے عروج پاتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت پنجاب بزرگ شہریوں کے لیے اولڈ ہومز کو مزید بہتربنارہی ہے۔اولڈ ہوم میں مقیم بزرگ مرد وخواتین نے حج کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.