رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزازکیساتھ ادا کرنے کا اعلان
جمعرات 10 اکتوبر 2024 19:00
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں گزشتہ روز ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے، جہاں وہ کچھ عرصے سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل تھے۔
رتن ٹاٹا 1991 میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین بنے اور 2012 تک اس عہدے پر فائز رہے، ان کی قیادت میں ٹاٹا گروپ نے عالمی سطح پر ترقی کی۔انہی کی زیرِ قیادت ٹاٹا موٹرز نے ایک ایسی گاڑی متعارف کروائی جسے دنیا کی سستی ترین گاڑی کہا گیا۔رتن ٹاٹا کی میراث صرف کاروبار تک محدود نہیں تھی بلکہ ان کی فلاحی خدمات بھی رہی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مسلمانوں کوکاٹ ڈالیں گے،متھن چکرورتی نے زہراٴْگلنا شروع کردیا
-
پولینڈ،چارسوسال پرانی ’ویمپائر‘ خاتون کی شکل ازسر نو تشکیل
-
جاپان میں سائیکل چلاتے وقت موبائل استعمال کرنیوالوں کو سزا دینے کا فیصلہ
-
کویت میں 489 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب، وطن سے غداری اوردہشتگردی پردو شہریوں کو سزائے موت کا حکم
-
ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض، امریکی عوام کیلئے ان کے پاس کوئی منصوبہ نہیں،کملا ہیرس
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہیلری سے بھی زیادہ نااہل قرار دے دیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان دے دیا
-
امریکا کے صدارتی الیکشن میں صرف چار روز باقی رہ گئے
-
ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پرنئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا
-
متحدہ عرب امارات، حج کے لیے 70 سال اور زائد عمر کے تمام افراد کی درخواستیں منظور
-
متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.