وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا کوئٹہ میں کن کنوں پر حملے کے واقعہ کی مذمت

جمعہ 11 اکتوبر 2024 17:07

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا کوئٹہ میں کن کنوں پر حملے کے واقعہ کی مذمت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ میں کان کنوں پر حملے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے زخمی کان کنوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔