حکومت عمران خان سے ملاقات کروادے، ہمیں احتجاج پرمجبور نہ کرے، صنم جاوید
پیر 14 اکتوبر 2024 22:09
(جاری ہے)
صنم جاوید نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کے احتجاج سے قبل ضمانت کے لئے آئی ہوں، ہم نے سیدھی بات کی کہ خان صاحب سے ملاقات کروا دیں، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کریں، ہم صرف بانی پی ٹی آئی کی خیریت جاننا چاہتے ہیں۔
صنم جاوید کا کہنا تھا کہ ہم کسی کے گھروں میں نہیں گھستے ہم فسادی نہیں، علی امین گنڈاپور چاہتے تو وہ بھی شیلنگ کر سکتے تھے اور لوگوں کو لڑوا سکتے تھے، لیکن انہوں نے ایسا نہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزارت داخلہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کی درخواست دی ہے، اگر وہ ملاقات نہیں کرواتے تو ہم پھر مجبوراً احتجاج کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کی گرفتاریاں انتہائی قابل مذمت ، ایسے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، علی امین گنڈا پور
-
اسموگ کے باعث 4 پروازیں منسوخ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نمونیا سے بچاؤ کے سلسلے میں عالمی دن پیغام
-
مبینہ کرپشن کیس، پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
تعلیمی اداروں کی بندش مجبوری، عوام بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں‘ وزیر تعلیم
-
قیدیوں کی ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر شیر افضل مروت کونوٹس جاری
-
نمونیا سے بچائواور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے‘مریم نواز شریف
-
پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، رانا مشہود احمد خان
-
اڈیالہ میں ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی کے 5 رہنمائوں کو حراست میں لے لیا گیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا گلگت میں کوسٹر کے حادثے پر اظہار افسوس
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت خواتین کو نمایاں مواقع فراہم کئے جائیں گے، رانا مشہود احمد
-
پنجاب میں تھیلی سیمیا کی ٹیسٹنگ سہولیات میں مزید اضافہ کر رہے ہیں، خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.