
آپریشنل وجوہات کے سبب 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ
کوالالمپور سے کراچی کی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز وں اور دبئی سے کراچی کی پی آئی اے کی پرواز منسوخ کر دی گئی
میاں محمد ندیم
جمعرات 17 اکتوبر 2024
12:23

(جاری ہے)
ابوظبی، جدہ، استنبول اور دمام سے اسلام آباد کی پروازیں 1 سے 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں جبکہ اسلام آباد سے دبئی اور جدہ کی پروازیں بھی 1 سے 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں اسلام آباد سے دبئی کی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 613 تین گھنٹے کی تاخیر سے دوپہر 12 بجے روانہ ہو گی. استنبول سے کراچی کی 4 پروازیں اور کراچی سے دمشق کی 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جبکہ جدہ اور دبئی سے ملتان کی پروازوں کی آمد میں 1 سے اڑھائی گھنٹے تاخیر ہوئی کویت سٹی اور استنبول سے لاہور کی پروازیں 1 گھنٹے سے زائد کی تاخیر کا شکار ہیں اور لاہور سے دبئی کی پرواز ایف زیڈ 360 پونے 3 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہو گی.
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگوں پر مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ
-
دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل نیٹ ورکس
-
جرمن کمپنیوں کے بورڈز میں خواتین کی تعداد دس سال میں دو گنا
-
اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں شامی صدارتی محل کے قریب حملہ
-
وہ ملک جس نے سب سے پہلے عید الاضحٰی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
جنگ مسلط کرنے کی کوشش کا فوری طور پر یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
-
جعلی حکومت عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کے جھوٹے مقدمات کو ختم کرے
-
فریڈم فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، بحری جہاز کے ڈوب جانے کا خطرہ
-
حکومت 30 ہزارنوجوانوں کو آئی ٹی کا ہنرسکھا رہی ہے، شزا فاطمہ
-
ہم نے جوہری اثاثے شب برات پر پٹاخے پھوڑنے کیلئے نہیں بنائے، مصطفی کمال
-
امریکا کا پاکستان اوربھارت سے مسائل کا ذمہ دارانہ اوردیرپا حل نکالنے پرزور
-
مولانا فضل الرحمن کی ایرانی سفیر سے ملاقات ،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.