کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے اکثر علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 17 اکتوبر 2024 16:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2024ء) کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے اکثر علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ شام کے اوقات بالائی علا قوں میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق صو بے کے بیشتر علا قوں میں آئند ہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے ،وادی کو ئٹہ میں موسم خشک رہے گا ،کو ئٹہ شہر میں کم سے کم 12زیادہ سے زیادہ سے درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا ۔اسی طرح گوادر 36،قلات25،تربت35،جیونی 33،سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :