
علامہ خادم حسین رضوی کی دوسری برسی کی تین روزہ تقریبات شروع
منگل 19 نومبر 2024 20:40
(جاری ہے)
کارکنان مزار علامہ حافظ خادم حسین رضوی پرحاضری، فاتحہ خوانی اور پھول نچھاور کرتے رہے۔اس موقع پر زائرین ملک و قوم کی سلامتی کی اور حضور کا دین تخت پر لانے کی دعائیں مانگتے رہے۔
تقریبات کے لئے ٹی ایل پی رضاکاروں کی طرف سے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔داخلی گیٹوں پر واک تھرو گیٹ لگا کر کارکنان کو چیکنگ کے بعد پنڈال میں جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔آج (بدھ ) دوسرے روز اندرون و بیرون ملک سے علمائے کرام، مشائخ عظام،سجادہ نشین، مذہبی اسکالرز بھی شرکت کریں گے۔تقریبات 21نومبر بروز جمعرات تک جاری رہیں گی۔آج 20نومبر بروزبدھ دوسرے دن کی پہلی نشست میں تنظیمی ذمہ داران خطاب کرینگے جبکہ دوسری نشست بعداز نماز عشا شروع ہو گی جس میں علما و مشائخ،مذہبی اسکالرز و دیگر خطابات کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانیکا فیصلہ
-
قائمہ کمیٹی کی مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار مقرر کرنے کی سفارش
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.