مخدوم امین فہیم کی پارٹی، جمہوریت اور ملک کیلئے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں،بلاول بھٹوزرداری
بدھ 20 نومبر 2024 22:20
(جاری ہے)
میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے مشکل ترین ادوار خاص طور پر آمرانہ حکومتوں کے خلاف جدوجہد کے دوران مخدوم امین فہیم کی پارٹی سے غیر متزلزل وابستگی کو سراہا ۔
انہوں نے کہا کہ مخدوم امین فہیم ثابت قدمی اور بہادری کی علامت تھے۔ وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور پی پی پی کے ترقی پسند، جامع اور جمہوری پاکستان کے وژن کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔انہوں نے مخدوم امین فہیم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی اور قوم کے لیے ایک روشن مثال ہیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.