
توہین عدالت کیس،اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور آر پی او راولپنڈی نے غیر مشروط معافی مانگ لی
عدالت کا غیر مشروط معافی منظور کرتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی شروع نہ کرنے کا فیصلہ، ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کریں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
فیصل علوی
جمعہ 22 نومبر 2024
11:38

(جاری ہے)
چلیں اس کو چھوڑیں۔جسٹس اعجاز اسحاق خان نے کہاکہ یہ ساری صورتحال آگے چل کر کلیئر ہو جائےگی۔عدالت نے کہا کہ ان کے بیان حلفی کے مطابق 2بجے وہ اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تھے۔
4بجے تک وہ موجود رہے ۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہاکہ وہ گیٹ پر موجود نہیں تھے میں نے اپنے بیان حلفی میں بھی ذکر کیاہے۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہاکہ دو دن پہلے میں نے ان کو میسج بھی کیا ملاقات کیلئے لیکن وہ نہیں آئے۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ غیرمشروط معافی چاہتے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت سے استدعا کی کہ آخری موقع دے دیں۔ آئندہ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاکہ اگلی دفعہ آپ کو فون آئے گا تو کیا کریں گے۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ عدالتی احکامات پر مکمل عمل درآمد ہوگا، شعیب شاہین نے کہاکہ ہمارے ملک کا نظام ہی ایسا ہے۔جسٹس اعجاز اسحاق خان نے کہاکہ شعیب صاحب ملک کا نظام ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہوگا۔ عدالت نے کہاکہ آپ کو آخری بار موقع دیا جارہا ہے۔بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط معافی کی استدعا منظور کرتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
پی پی 52 ضمنی انتخاب، الیکشن کمشنر کا پیپلزپارٹی کے امیدوار کے الزامات کا نوٹس
-
جس میں دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں وہ عہدے سے الگ ہو جائے، عمران خان کا پارٹی عہدیداران کو پیغام
-
جنوبی ایشیاء میں تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی
-
مسافر ریل گاڑی حادثے کا شکار، دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا
-
پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی اتنخاب کیلئے پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
-
غزہ کے کھنڈروں سے بلند ہوتی امید کی دھنیں
-
مسلم لیگ نون انٹرنیشنل آفئیرز کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس
-
انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہوگا، آپ لوگ چوکنا رہیں
-
حکومت کا عوام کیلئے عید کا تحفہ
-
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی تیز کردی ہے
-
بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹس کا لاہور پریس کلب کا دورہ
-
حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.