
پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی اتنخاب کیلئے پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
اس نشست پر مسلم لیگ ن ، پی ٹی آئی، پی پی رہنماؤں سمیت 14 امیدوار میدان میں ہیں، نشست مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد وڑائچ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی
ساجد علی
اتوار 1 جون 2025
10:57

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی یہ نشست مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد وڑائچ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی ہے، جس کے بعد ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے ان کی بیٹی حنا ارشد وڑائچ کو یہاں امیدوار نامزد کیا ہے، حنا ارشد کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فاخر نشاط میدان میں ہیں، اس کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف کامران زاہد چیمہ الیکشن لڑ رہے ہیں۔

مزید اہم خبریں
-
روس، یوکرین کے مابین مذاکرات میں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان موجودہ تنازع 1971کے بعد سب سے بڑا تصادم ہے
-
جانیے مصنوعی ذہانت ’قاتل ڈرونوں‘ کو کیسے زیادہ مہلک بنا دے گی؟
-
سندھ طاس معاہدے پر حملہ منظور نہیں،اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا
-
وفاقی بجٹ کیلئے حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت کامیاب ہوگئی ہے
-
مودی کے شکست خوردہ بیانات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے
-
کیا جیل سے چلائی گئی تحریک پی ٹی آئی کو دوبارہ طاقت دے گی؟
-
8 ماہ کی حاملہ خاتون کو نند نے زندہ جلا دیا
-
پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں کے باوجود حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ
-
غزہ، امدادی مرکز کے قریب حملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 5 ہزار900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
سندھ میں پیپلزپارٹی کا طویل راج اور وڈیروں کو عوام پر ظلم کا لائسنس دینے کا فارمولا ناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.