
گوجرخان، جی ٹی روڈ پرغیر ضروری یوٹرن اورغلط اطراف گزرنے کے سبب متعدد نوجوان روڈ ایکسیڈنٹ سے اپنی قیمتی جانیں گنوا بیٹھے
ہفتہ 23 نومبر 2024 17:21
(جاری ہے)
ہے ڈی ایس پی موٹر وے پولیس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے این ایچ اے کو بذریعہ خطوط انکے بنائے یوٹرنوں کے مقامات کو بدلنے و قومی شاہراہ کے درمیان لگے لوہے کے جنگلوں کی مرمت کا کہا ہے شہر میں جی ٹی روڈ پر حادثات کا سبب بننے والے غیر مناسب مقام پر بنے یو ٹرن ہیں وہاں نوجوانوں کا ہائی ویز اتھارٹی کے بنائے قوانین کو نظر انداز کرنا بھی شامل ہے گزشتہ چند دن قبل ہونے والے حادثات میں قومی شاہراہ پر غلط اطراف سے سفر وغیر ضروری مقامات پر بنائے یو ٹرن بھی ہیں موٹر وے پولیس اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے سفر کو بہتر و محفوظ بنانے میں مقامی کمیونٹی کو متحرک ہونا چاہیے قومی شاہراہ پر سفر کو محفوظ بنانے کے لئے آگاہی مہم کا انعقاد ضروری ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان نے این این آئی سے گفتگو میں کہا کہ مقامی کمیونٹی کی مشاورت سے شہر میں حادثات پر قابو پانے کے لئے ایک پلان مرتب کیا ہے جیسے این ایچ اے سے شئیر کیا جائے گا تاکہ اس پر عمل کر کے انسانی زندگیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.