
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سعودی شہزادہ فہد بن مقرن بن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
جمعہ 22 اگست 2025 13:25

(جاری ہے)
جمعہ کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے شہزاد فہد بن مقرن بن عبدالعزیز اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،والدین ٹھنڈی چھائوں کی طرح ہوتے ہیں جن کا کوئی متبادل نہیں ہو تا۔ وزیراعلی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ حوصلے اور ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق دے ،انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی تعصب کی بنا پرظلم سہنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سعودی شہزادہ فہد بن مقرن بن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
-
پاکستان میں ’کارخانوں سے زیادہ مساجد‘، رپورٹ
-
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی بنگلہ دیش کے مشیر برائے تجارت شیخ بشیر الدین سے ملاقات، تجارتی تعلقات کے فروغ ،اقتصادی تعاون کو مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال
-
لاہورہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو سیف سٹی کے تمام کیمرے فعال کرنے کا حکم
-
9 مئی کرنے اور کرانے والے کسی معافی کے مستحق نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مذہبی رواداری اور باہمی احترام کا فروغ ہمارا عزم ہے‘ مریم نواز شریف
-
ملک کے 4 علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلئے 41کروڑڈالر کا پیکیج منظور کرلیا
-
پاکستان ، امریکا کے تعلقات میں پیش رفت ،امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان متوقع
-
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم
-
لسبیلہ: اوتھل کے قریب 2 پک اپ گاڑیوں اور مسافر کوچ میں تصادم، 9 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.