گجرات کے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواست رخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
منگل 3 دسمبر 2024 21:05
(جاری ہے)
لاہور کے الیکشن کمیشن کے ٹربیونل محمد مقبول باجوہ نے سماعت کی مدعہ علیہ سالک حسین کی جانب سے جواب جمع کروایا گیا چوہدری پرویز الٰہی اور قیصرہ الٰہی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ پیش ہوئے این اے 64 گجرات کے نتائج کلعدم قرار دینے کے لیے قیصرہ الٰہی نے درخواست دائر کر رکھی ہے پی پی 32 گجرات کے نتائج کلعدم قرار دینے کے لیے پرویز الٰہی نے درخواست دائر کر رکھی ہے وکیل نے بتایاکہ الیکشن کمیشن نے این اے 64 اور پی پی 32 کے فارم 45 کے نتائج کو فارم 47 میں تبدیل کر دیا، این اے 64 گجرات سے قیصرہ الٰہی نے 1 لاکھ 72 ہزار ووٹ حاصل کیے، این اے 64 گجرات سے کامیاب قرار دئیے گئے سالک حسین نے 33000 ووٹ حاصل کیے الیکشن کمیشن نے فارم 47 میں سالک حسین کو این اے 64 سے کامیاب قرار دے دیا، پی پی 32 گجرات سے پرویز الٰہی نے 73000 ووٹ حاصل کیے، فارم 45 کے مطابق سالک حسین نے 10 ہزار ووٹ حاصل کیے الیکشن کمیشن نے فارم 47 میں سالک حسین کو کامیاب قرار دیا، لہذا ٹربیونل این اے 64 اور پی پی 32 کے جاری کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.