خانیوال، سینئر پریس فوٹو گرافر کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد

منگل 24 دسمبر 2024 21:25

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2024ء) سینئر ورکنگ جرنلسٹ فورم کا اجلاس انجم بشیر احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں قلزم بشیر احمد ،منظور حسین بھٹی،چوہدری اظہر سہیل، چوہدری عدنان سعید،رانا جاوید مصطفی،نعمان رانامعین الدین،رانا حسن ، عمران فاروق،ناصر اقبال، جاوید گجر،میاں عمیرارشاد، شیخ محمد طاہر،شیخ صابر علی،مہر عباس دھول،حکیم جاوید الحسن، الطاف حسین بھٹی، راناخالد محمود، سید خادم حسین شاہ،ریاض ساگر،چوہدری احمد کمال، شیخ ذیشان قریشی، چوہدری مزمل بھنڈر، چوہدری فیصل ارشد،قیصر عباس سند ھڑ،ملک بابر حسین،میثاق انجم،حافظ محمد نبیل ، میاں شجاعت شفاعت،شارق علی،تلمیرخان بلوچ، ولید چشتی چوہدری عثمان کمبوہ،طارق نواب پراچہ،سلیم ارشاد پراچہ، عاصم پراچہ، محمدرضوان خان، رانا ادریس، فرید بھٹی سمیت ممبران نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سینئر پریس فوٹو گرافر و سنئیر ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال چوہدری ارشاد کے والدکی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔\378