
مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
بدھ 25 دسمبر 2024 13:12

(جاری ہے)
وزیر اعلی سندھ نے جواب میں کہا کہ کراچی میرا شہر ہے اس کے جواب میں گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی ہم سب کاہے اس دوران وزیر اعلی سندھ نے گورنرسندھ کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ صرف کراچی کی بات کررہے ہیں آپ پورے سندھ کے گورنر ہیں ۔
وزیراعلی کے جواب پر گورنر سندھ نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ میں کراچی اور پورے سندھ کا گورنر ہوں۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے کے فور منصوبہ،بی آر ٹی منصوبہ سمیت بڑے بڑے پروجیکٹس پر کام جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
-
کچہ کریمنلز کے خلاف بڑی کارروائی ،25 لاکھ ہیڈ منی والا خطرناک ڈاکو شاہنواز کوش گرفتار
-
رواں سال تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر ہدرف سے زائد ،آئندہ مالی سال کم رہیں گی‘ آئی ایم ایف
-
،ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال، خالد مقبول کابینہ میں ہیں، انہیں چاہیے کوئی بڑا پیکج کراچی کے لیے لے کر آئیں، میئر کراچی
-
بجٹ کے نام پرآئی ایم ایف کی شرائط کا ڈاکیومنٹ مسلط ہوگا، لیاقت بلوچ
-
معرکہ حق میں عظیم فتح پر دھڑکن پہ ایک ہی نام کے عنوان سے نیا نغمہ ریلیز
-
بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکا میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت لیا
-
خیبرپختونخوا کا سرکاری ملازمین کو تنخواہیں، پنشن 30 مئی کو دینے کا اعلان
-
کرپشن کے الزامات‘ گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
میری نسوں میں خون نہیں گرم سندور بہتا ہے، مودی کا بیان اس کے گلے پڑ گیا
-
پنجاب میں تیز آندھی اور طوفان کے نقصانات کی رپورٹ جاری، 14 شہری جاں بحق، 101 زخمی
-
تاوان ادا کر کے رہائی پانے والے مغوی نے اغواکاروں کو 2 سال بعد پہچان لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.