
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، موسمیاتی مرکز بلوچستان
بدھ 8 جنوری 2025 18:48
(جاری ہے)
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ وسطی پہاڑی علاقوں میں بہت سردی ہوگی، جنوب مغربی اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 06.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ شہر میں منفی 6ڈگری سینٹی گریڈ ، سمنگلی میں منفی 5.6ڈگری سینٹی گریڈ ، آر ایم سی میں منفی 4ڈگری سینٹی گریڈ ، سریاب منفی 3، پنجگور منفی ایک، دالبندین صفر، نوکنڈی صفر، ژوب 0.5، خضدار میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ، لسبیلہ 3، بارکھان 3.5، سبی 3.5 گوادر 9، جیوانی 10 اور تربت میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.