
سو سے زائد ہندو جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پیر 13 جنوری 2025 23:17

(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ اور ڈاکٹر پریم کمار سیتل داس میموریل ٹرسٹ کے سربراہ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،غریب اور نادار جوڑوں کا گھر بسا کر روحانی سکون ملتا ہے، فخر ہے کہ اب تک باپ بن کر 1600 سے زائد ہندو جوڑوں کی شادیاں کراچکا ہوں، ہر سال نئے برس کا آغاز ایک سو پچیس جوڑوں کی شادی کرا کر کرتا ہوں۔
برقی قمقموں اور رنگارنگ روشنیوں سے سجے ریلوے گراؤنڈ کراچی میں منعقدہ اجتماعی شادیوں کی سالانہ 18 ویں تقریب میں سندھ سمیت ملک بھر سے گاڑیوں، بسوں میں باراتی اور جوڑے پنڈال پہنچے جہاں شہنائیوں کی گونج اور ڈھول کی تھاپ پر انکا پرجوش استقبال کیا گیا۔ کاروباری و سماجی اور غیرملکی سفراء سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ نوبیاہتا جوڑوں میں جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لوگ ٹرمپ کے امن منصوبے کے متعلق کیا سوچتے ہیں؟
-
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی ملیریا میں اضافہ کا سبب، ڈبلیو ایچ او
-
موجودہ حالات میں فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ڈوبنے کا خطرہ، گوتیرش
-
میانمار: زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی جھٹکے جاری رہنے سے لوگ خوفزدہ
-
پاکستان: بلوچ رہنماؤں کی گرفتاریوں پر انسانی حقوق ماہرین کو تشویش
-
بھارت شفاف تحقیقات سے بھاگ رہا ہے، کچھ تو ہے جو دنیا سے چھپا رہا ہے
-
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
-
فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے
-
گوتیرش کی انڈیا اور پاکستان میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش
-
افغانستان: پاکستان اور ایران سے لوٹنے والے مہاجرین ایک انسانی بحران
-
گرمی کی غیر معمولی لہر کے بعد بارشوں کا تگڑا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.