
پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ کے ایگزیکٹو ممبر چوہدری رضوان اسلم جٹ کی جانب سے عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے فیصل آباد کی کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری غلام محی الدین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام
محمد علی
جمعرات 16 جنوری 2025
18:15

(جاری ہے)
عشائیہ میں پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم گجر، چیئرمین مسلم لیگ ن جدہ ریجن میاں رضوان الحق، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن چوہدری احسان الٰہی گجر، ڈپٹی ہیڈ ٹریڈ ونگ علی خورشید ملک، ایگزیکٹو ممبر ٹریڈ ونگ رانا شہباز، کاشف ملک، رانا عثمان، پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے سینئر نائب صدر حسن بٹ، اور اردو پوائنٹ کے اینکر پرسن عبداللہ خان سمیت دیگر معزز کمیونٹی ممبران نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران شرکاء نے چوہدری غلام محی الدین کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد پیش کی اور ان کی کاروباری و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر چوہدری غلام محی الدین نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جدہ آ کر جو عزت اور محبت ملی ہے، اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی اپنے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ہمیں مل کر ملکی معیشت اور حالات کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔مزید
-
پنجاب اورسندھ نے وفاق سے بھی زیادہ ترقیاتی فنڈزخرچ کرڈالے
-
پاکستانی کینیڈین سید نجم حسن کا خواب
-
کمرشل قونصلر سعدیہ خان قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اعزاز میں افطار ڈنر، سعودی صحافی، کاروباری اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی
-
افتخار چیمہ کی جانب سے کمیونٹی شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ، جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت
-
شیخ رشید احمد اور اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
-
معروف صحافی میاں فضل الٰہی اور سینئر اینکر پرسن شاہد میتلا کے اعزاز میں پُروقار افطار ڈنر
-
مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سینئر نائب صدر چوہدری عبدالوحید کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر
-
صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب رانا احمد شہریار خاں اور سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد میاں ضیاء الرحمن کی جدہ آمد پر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے ایک شاندار استقبالیہ ..
-
سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں پاکستانی ثقافت اور روایتی کھانوں کو فروغ دینے کے لیے "اصلی گوجرانوالہ" ریسٹورنٹ کا افتتاح
-
جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نوشیر انجم لنگڑیال کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
-
چوہدری رضوان اسلم جٹ کے والد مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیتی نشست کا انعقاد
-
مصباح الحق کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس جدہ میں ایک خصوصی عشائیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.