
5 ماہ جیل میں رہ کر آئی تو نہیں روئی ، بچوں کی خوشی دیکھ کر آنسو آجاتے ہیں،مریم نواز
جمعرات 16 جنوری 2025 18:58

(جاری ہے)
مریم نواز نے کہاکہ اب پنجاب کے بچوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوگا کہ کسی کے خواب ادھورے رہ جائیں، اس سال 30 ہزار اسکالر شپ دی ہیں، یہ چھوٹا نمبر ہے، اگلے سال 50 ہزار تک لے کر جائیں گے۔
انہوںنے کہاکہ میں اور پوری پاکستانی قوم فلسطین بالخصوص غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، امن کے حصول کیلئے قطر، سعودی عرب، امریکہ، مصر اور دیگر دوست ممالک کی انتھک کوششیں ناقابل فراموش ہیں۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ امن و امان کے قیام کیلئے غزہ اور دیگر جنگ زدہ علاقوں میں انسانی امداد کی ترسیل انتہائی اہم ہے،ہمیں امید ہے کہ اس جنگ بندی کا مکمل طور پر احترام کیا جائے گا۔مریم نوازنے کہاکہ پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور گزشتہ کئی دہائیوں سیاسرائیلی جارحیت کے خلاف جد و جہد میں اپنی جان و مال کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو ہم خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے اپنے موقف کا اعادہ کرتا ہے،1967 سے قبل کی حدود پر مبنی القدس شریف دارالحکومت کے طور پر آزاد فلسطین ہی اس مسئلے کا پائیدار حل ہے۔مزید قومی خبریں
-
مدرسے کے اساتذہ کی 9 سالہ بچے سے بد فعلی، ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے
-
لیبیا کشتی حادثے کی مذمت ،انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کو ختم کرنا حکومت کیلئے چیلنج ہے ‘جاوید قصوری
-
سائنس وٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردارناگزیر ہے‘ مریم نوازشریف
-
صوابی پولیس کی کارروائی، اشتہاری مجرم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے حاجیوں کو بقا یا جات کی مد میں رقوم ان کے متعلقہ بنکوں میں منتقل کردیں
-
جنید اکبر نے خود کو علی امین کی کارکردگی سے بری الذمہ قرار دیدیا
-
رضا ربانی کا آئی ایم ایف تکنیکی مشن کے ویزے منسوخ کرکے واپس بھیجنے کا مطالبہ
-
2023میں مفت آٹا تقسیم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
-
کراچی کی 16 سالہ طالبہ نے سندھی زبان کا پہلا کیلکولیٹربنا لیا
-
گولیاں لیکر نہیں کھانے کی تیاری کے ساتھ آنے کی بات کی تھی،جنید اکبر
-
قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس،قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری تک جاری رکھنے پر اتفاق
-
سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے 6 اراکین کوپینل آف چیئر نامزد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.