
امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر
جمعہ 17 جنوری 2025 13:19

(جاری ہے)
مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالر شپ پروگرام ہے، بہت جلد سیکنڈ اور تھرڈ ایئر کیبچوں کیلئے بھی اسکالرشپس لارہی ہوں انھوں نے طلبا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خوابوں کی تکمیل کا آغاز اچھی تعلیم سے ہوتا ہے، آپ کی اسٹوری سن کر لگتا ہے 30 ہزار اسکالر شپ بہت چھوٹا نمبر ہے، اگلے سال اسکالر شپ پروگرام 50 ہزار تک لیکر جائیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جنوری کا پورا مہینہ پنجاب کے ہونہار اسٹوڈنٹ کیلئے وقف کردیا ہے، 30 ہزار اسکالر شپ میں سے 60 فیصد پنجاب کی بیٹیوں کو گئی ہیں، جن بچیوں نے اسکالر شپ جیتی ہیں لگتا ہے پنجاب میں گرلز پاور مضبوط ہورہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آج ہم نیلیپ ٹاپ کی رونمائی بھی کی ہے، لیپ ٹاپس کی پہلی شپمنٹ آگئی ہے، 40 ہزار نہیں1لاکھ تک لیکرجائیں گے۔وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ جو بچے 60 فیصد یا اس سے اوپر نمبر لیں گے سب کو لیپ ٹاپس دیں گے، ہائیر ایجوکیشن کالجزبھی اس میں شامل ہیں۔انھوں نے کہا کہ آج کی تقریب کے مہمان خصوصی یہ بچے ہیں، میں نہیں چاہتی کہ آپ لوگ مجھے شکریہ بولیں، یہ آپ کا حق تھا یہ آپ کے دن رات کی محنت تھی، سرجھکا کر نہیں اٹھا کر اسکالر شپ لو یہ آپ کا میرٹ اور محنت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اورورچوئل یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کوبھی لیپ ٹاپ سکیم میں شامل کرلیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی میٹرک،ایف اے،بیچلر ایسوسی ایٹ ڈگری کے نئے داخلوں میں 25مارچ تک توسیع
-
سندھ حکومت کا ہزاروں طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان
-
آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا
-
عالمی رینکنگ میں یوای ٹی کی نمایاں درجہ بندی کا سلسلہ جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ’’سی ایم ایجوکیشن کارڈ‘‘ جاری کرنے کا اعلان ، 80 فیصد سے زائد نمبرپرایمی ننس،سٹار کارڈ ملے گا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے مختلف پروگراموں کے داخلوں کی تاریخ میں 25 مارچ تک توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سمسٹر بہار 2025ء کی کتب کی ترسیل شروع
-
میٹرک بورڈ ، سالانہ عملی امتحانات کا میٹریل جاری کرنے کا اعلان
-
میٹرک کے سالانہ امتحانات کا(کل) سے آغاز
-
اسلامی جمعیت طلبا کے کارکنوں کا پنجاب یونیورسٹی ڈائریکٹر ادارہ تعلیم و تحقیق کے دفترپرحملہ ،شیشے توڑ دیئے
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آن لائن بُک سٹورکا آغازکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.