
سکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا گیا
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، ہلاک خوارج دہشتگردی سمیت شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 17 جنوری 2025
19:53

(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی پر خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران رنگ لیڈر عابد اللہ تراب سمیت 5 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔
آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ ہلاک خوارج دہشتگردی سمیت شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ علاقے میں خوارج کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گی: مریم نوازشریف
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
پاک پتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کے خلاف مقدمہ درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.