
نان فائلر کو ایک کروڑ روپے تک کی پراپرٹی کی خریداری کی اجازت مثبت پیش رفت
چئیرمین ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپئر پاکستان(آباد ) ایس ایم نبیل اور صدر نیشنل اکانومی فورم ملک عمر سہیل
عمر جمشید
پیر 27 جنوری 2025
16:59

(جاری ہے)
موجودہ لاگو ٹیکسز کی بنیاد پر دس کروڑ کی جائیداد خریدنے پر 48 فیصد ٹیکس بنتا ہے جبکہ دوبئ میں چار فیصد ٹیکس ہے۔بنکوں میں تیس کھرب روپے میں سے سترہ کھرب نان فائلر کی رقوم جمع ہیں۔چوبیس کروڑ آبادی میں سے صرف پچاس لاکھ لوگ فائلر ہیں۔ھماری تجاویز کی روشنی میں ایف بی آر نظام کو سادہ کرنے سے بے شمار لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
ہم سالانہ اربوں ڈالر کو بیرون ملک منتقل ہونے کی بجائے ملک میں سرمایہ کاری پر یقین رکھتے ہیں۔ایف پی ار کی نئی اصطلاح صرف فائلر نہیں بلکہ اہل فائلر کی ایجاد گئ ہے جو دنیا بھر میں کہیں نہیں۔ کاغذی اصلاحات سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی بجائے بیرون ملک سرمایہ کاری کی ترغیب دیتی ہے۔جبکہ ہم عملی اصلاحات سے ملک میں ریونیو کا اضافہ، بیروزگاری میں کمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ اور معاشی استحکام کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ٹیکسز کمی کرنے سے کثیر رقم ھاوسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے راستے کھول سکتے ہے ۔ رئیل سٹیٹ سے وابستہ صنعتوں کی بحالی روزگار میں اضافہ کے علاوہ ریونیو میں اضافہ ہو گا۔ رئیل سٹیٹ سیکٹر کے ساتھ 72 صنعتیں وابستہ ہیں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ۔سٹیل، سیمنٹ، اور دیگر صنعتیں چالیس فیصد پیداواری صلاحیت پر کام کرنے کی وجہ سے بنک ڈیفالٹ ہونے کو ہیں۔ وزیراعظم کی قائم ٹاسک فورس سے امید کرتے ہیں وہ اقتصادی،معاشی بحالی، روزگار میں اضافہ اور ترقی کی راہ ہموار ہو گی۔مزید مقامی خبریں
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
-
پولیس افسران کا فیصل آباد پریس کلب کا دورہ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.