
امریکہ ، ہزاروں غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کی بے دخلی کا سلسلہ شروع
پہلا طیارہ سینکڑوں بھارتی تارکین وطن کو لیکر بھارت کیلئے روانہ
منگل 4 فروری 2025 20:15
(جاری ہے)
پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق امریکہ میں تقریبا 7 لاکھ 25 ہزار سے زائد غیر قانونی بھارتی تارکین وطن مقیم ہیں، جو میکسیکو اور ایل سلواڈور کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ ماہ اپنے حلف برداری کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں انہیںغیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو واپس لینے کے معاملے میں درست اقدام کرنے کیلئے کہاتھا۔پینٹاگون نے بھی ٹیکساس کے شہر ایل پاسو اور کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں زیر حراست 5 ہزار سے زائدغیر قانونی بھارتی تارکین کو ملک بدر کرنے کے لیے پروازیں فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔ اب تک امریکی فوجی طیارے تارکین وطن کو گوئٹے مالا، پیرو اور ہونڈوراس پہنچا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
-
کشتواڑ، بھارتی پولیس نے 5 افراد گرفتار کر لیے
-
آزاد کشمیر سیاحتی اعتبار سے ایک انڈسٹری ہے اس کی طرف ہمیں توجہ دینی ہو گی ، قمرالزمان کائرہ
-
میرپور خاص میں اجتماعی زیادتی کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ہلاکت، دلخراش انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.