
شاعر اور صحافی آکاش انصاری گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق
مرحوم کی عمر 68 برس تھی ان کی لاش سول ہسپتال حیدرآباد سے ضروری کارروائی کے بعد تدفین کیلئے آبائی گاوں بدین روانہ کر دی گئی، صوبائی وزیر سندھ و یگر شخصیات کا آکاش انصاری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
فیصل علوی
ہفتہ 15 فروری 2025
13:36

(جاری ہے)
سید ذوالفقار علی شاہ کایہ بھی کہنا تھا کہ ڈاکٹر آکاش انصاری ادب شاعری میں بڑا مقام رکھتے تھے۔ ڈاکٹر آکاش انصاری کی ہلاکت پرسندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی، قومی عوامی تحریک کے صدع ایاز لطیف پلیجو و دیگر سیاسی و سماجی رہنماوں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو سندھ کیلئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔
معروف شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری 25 دسمبر 1956 میں بدین کے نواحی گاوں ابل وسی میں پیدا ہوئے جن کا اصل نام اللہ بخش انصاری تھا اور انہوں نے ثانوی تعلیم بدین سے حاصل کرکے 1984 میں لیاقت میڈیکل کالیج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے متعدد کتابیں بھی لکھیں تھیں۔ڈاکٹر آکاش انصاری کالج کے دور سے ہی شاعری کرتے تھے۔ڈاکٹر آکاش انصاری نے مختلف اخبارات میں بطور ایڈیٹر بھی اپنی ڈیوٹی سرانجام دی تھی۔ ڈاکٹر آکاش انصاری کی شاعری پرملک کے کئی گلوکاروں نے پرفارم بھی کیا تھا ان میں پاکستان کی نامور گلوکارہ عابدہ پروین، صنم ماروی، ماسٹر ولی، دیبا سحر، سرمد سندھی و دیگر فنکاروں نے اپنے فن کے ذریعے پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا بجلی کے شعبے میں اوپن مارکیٹ نظام متعارف کروانے پر غور
-
شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی دیانت، قومی یکجہتی اور جمہوری اصولوں سے وابستگی آج بھی مشعلِ راہ ہے ،انہوں نے قیامِ پاکستان کے بعد ملک کی تعمیر و استحکام کےلئے تاریخی خدمات سرانجام دیں،صدرِ مملکت آصف ..
-
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کیلئے وفاق سے سفارش کا فیصلہ
-
افغان عبوری حکومت کی جانب سے سیز فائر کیلئے قطر اور سعودی عرب کے ذریعے اپیل کیے جانے کا انکشاف
-
حکومت کا پٹرول 5 روپے 66 پیسے سستا کرنے کا اعلان
-
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی
-
صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاک فوج نے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانے تباہ کردیئے
-
پاک افغان سرحد پر موجودہ صورتحال ،شہریوں عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
-
پی ٹی آئی کہتی کہ دہشتگردی کیخلاف وفاق کا ساتھ دیں گے لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر بالکل برعکس ہے
-
افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضہ کا جھوٹا دعوی بے نقاب
-
سردیوں کے باقاعدہ آغاز سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.