
لاہور پولو کلب کے زیراہتمام دیپال 96پنجاب کپ کا فائنل ٹیم ایچ این نے جیت لیا
مہمان خصوصی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے انعامات تقسیم کیے
اتوار 16 فروری 2025 19:15
(جاری ہے)
اس کے بعد خواتین اور مردوں کے درمیان نیزا بازی کے مقابلے ہوئے۔ اس کے بعد آل گرلز پولو ایگزی بیشن میچ کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں ایچ این پولو نے پہلے چکر سے ہی ڈی ایس پولو کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا اور میچ 10-6 سے جیت کر تاریخی پنجاب کپ اپنے نام کیا۔
ایچ این پولو کی طرف سے پیلوبیلازادی نے شاندار کھیل پیش کیا اور چار خوبصورت گول سکور کیے جس پر انہوں نے پلیئر آف میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ دیگر میں حمزہ مواز خان نے چھ گول سکور کیے۔ ڈی ایس پولو کی طرف سے لا ابی لینڈا نے تین، میکس چارلٹن نے دو اور احمد علی ٹوانہ نے ایک گول سکور کیا۔ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سپانسرز چنگان ماسٹر گروپ کے سی ای او دانیال ملک، ڈائریکٹر سامر ملک کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے۔ حیدر نسیم کی گھوڑی ایمپیدیا کو میچ کی بہترین گھوڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
اگر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل ہوا تو پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیرکو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
اسٹرکچرل ریفارمزپر عمل کیا جائے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.