
اوکاڑہ،زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور کامرس آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر زیر اہتمام ایگری ایکسپو/ کسان میلہ 2025 کا افتتاح
بدھ 19 فروری 2025 22:16
(جاری ہے)
معاون خصوصی وزیراعلیٰ برائے پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ پنجاب سلمہ بٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب زرعی شعبہ میں انقلابی اقدامات کر رہی ہیں، ضلع اوکاڑا زرعی اجناس کی پیداوار کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، کامیاب اور خوبصورت ایگری ایکسپو کے انعقاد پر کامرس آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر مبارک باد کے مستحق ہے، حکومت پنجاب کا مقصد کسان کو خوشحال اور با اختیار بنانا ہے، ماہ رمضان میں عوام کو کنٹرول ریٹس پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، ماہ صیام میں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، عوامی ریلیف کے پیش نظر تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے، سہولت بازاروں میں مارکیٹ ریٹ سے کم اشیائے خورونوش فراہم کر کے روزے داروں کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔
\378متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.