
فلم ’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘ میں سیف کی جگہ شاہ رخ پہلی چوائس تھے، سورج بھرجاتیا
جمعرات 20 فروری 2025 14:18

(جاری ہے)
فلم کی کاسٹ میں سیف کے علاوہ سلمان خان، کرشمہ کپور، موہنیش بھل، تبو اور سونالی باندرے شامل تھے۔ سورج کا کہنا تھا کہ صرف شاہ رخ ہی نہیں بلکہ مادھوری ڈکشٹ بھی اس فلم کا حصہ بن سکتی تھیں، مادھوری فلم میں سلمان خان کی بھابھی بننے کو تیار تھیں، تاہم فلمساز اس پر راضی نہ تھے کیونکہ سلمان اور مادھوری نے چند برس قبل بننے والی فلم ہم آپکے ہیں کون میں رومانوی کردار کیا تھا۔
سورج نے بتایا کہ انھوں نے مادھوری سے کہا میں مردانہ غلبہ پر مبنی فلم بنا رہا ہوں اور اگر میں آپکو سلمان کے سامنے کاسٹ کرتا ہوں تو یہ بہت چھوٹا رول ہوگا۔اور اگر میں آپ کو موہنش بھل کے ساتھ لیتا ہوں تو پھر آپ سلمان کی بھابھی ہوں گی، جس پر مادھوری نے کہا انھیں اس پر کوئی اعتراض نہیں، جس پر میں نے ان سے کہا کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی فنکاروں اور اینکرز کو وارننگ
-
توقیر ناصر سبکدوش ، سیکرٹری انفارمیشن سید طاہررضا ہمدانی پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مقرر
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
-
سردار جی تھری کی ریلیز کے باوجود لو گرو اور دیمک کا باکس آفس پر راج برقرار
-
دپیکا پڈوکون نے امیتابھ بچن، بولی وڈ خانز اور دیگر سپر اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا
-
اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ
-
مشی خان اینٹی ایجنگ انجکشن لگوانے والوں پر برس پڑیں
-
ریشم اور میرا کی لنگر تقسیم کرتے ویڈیو تنقید کی زد میںآگئیں
-
بچوں سے زیادتی کے ملزم کے ساتھ کام کرنا نین تارا کو مہنگا پڑگیا
-
اداکاراحدرضا میر سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
نصیرالدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار
-
اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.