
وفاقی سرکاری ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج، سیکرٹریٹ کے دونوں گیٹس بند کر دئیے
پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا، بارش کے باوجود اسلام آباد میں احتجاج جاری، مظاہرین کے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی ، اپ گریڈیشن، پنشن اصلاحات کے مطالبات
فیصل علوی
جمعرات 20 فروری 2025
14:05

(جاری ہے)
لیو انکیشمنٹ اور وفاقی ملازمین کی پینشن اصلاحات واپس لی جائیں۔احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین کا مطالبہ ہے سکولوں و اداروں کی بندش و نجکاری کے بجائے بہتر اصلاحات کی جائیں۔
دورانِ ملازمت وفات پانے والوں کے بچوں کو بمطابق عدالتی فیصلہ ملازمت دی جائے۔ ظالمانہ پینشن اصلاحات کو فی الفور واپس لیا جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزحکومتی کمیٹی سے مذاکرات کی ناکامی پر ملازمین کی جانب سے دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے گرینڈ دھرنا دینے کااعلان کیاگیاتھا۔تنخواہوں و مراعات میں اضافے اور دیگر مطالبات کے حوالے سے حکومت اور سرکاری ملازمین میں جاری بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئے تھے۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے اعلامیہ میں بتایا گیا تھا کہ مذاکرات ناکام رہے تھے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دیں گے۔دھرنے میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سے سرکاری ملازمین شرکت کریں گے۔ وفاقی وزارتوں، ڈویڑنز، اداروں کے ملازمین بھی گرینڈ دھرنے میں شرکت کریں گے۔ملازمین کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی اور ملازمین قیادت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور بھی ناکام ہو گیا تھا۔اعلان کے مطابق گرینڈ دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات میں جنسی مظالم سے نسلیں متاثر ہوتی ہیں، یو این
-
ایران اسرائیل تنازعہ میں بڑھتے جانی نقصان پر یو این کو تشویش
-
نگرانی اور جوہری توانائی کا پرامن استعمال: ایران میں آئی اے ای اے کا کردار
-
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالرز ہو گئے
-
موجودہ وفاقی بجٹ پر ہر طرف تنقید ہو رہی ہے تو میں کیسے اس پر امید رکھوں ؟
-
بارشوں کا سیزن ہونے کے باوجود آبی ذخائر میں تشویش ناک کمی
-
سلامتی کونسل: غربت کا خاتمہ ترقیاتی مقاصد پر سرمایہ کاری کے ساتھ، گوتیرش
-
غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ
-
جماعت اسلامی کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کو سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
امریکی صدر اور اسٹیبلشمنٹ صیہونی لابی کے نرغے میں ہیں، امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے
-
سیلز ٹیکس کے تحت نان رجسٹرڈ شخص کا بینک اکاونٹ بند،بجلی و گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا عمل شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.