
پاکستان میں ہر سال 20ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد سرورخاں
پیر 24 فروری 2025 14:11

(جاری ہے)
انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ مچھروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماہرین کے تجویز کردہ سائنسی طریقوں پر عمل درآمد کریں۔
انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر کلین اینڈ گرین پنجاب اور گرین پاکستان ایک نمایاں اقدام ہے جس سے نہ صرف صاف ستھرا ماحول یقینی بنایا جا سکے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں سے بھی نبردآزما ہونے میں معاون ثابت ہو گا۔ شعبہ انٹومالوجی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر وسیم اکرم نے کہا کہ گزشتہ سال پنجاب میں8ہزار سے زائد افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی کی افزائش سے روک تھام کرنے کیلئے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہو گا تاکہ عوام کو بیماریوں سے بچایا جا سکے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے سی ای اوڈاکٹر اسفند یار نے کہا کہ ڈینگی پر قابو پانے کے لیے ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عظمت نے فیصل آباد میں ڈینگی سے نمٹنے کا روڈ میپ پیش کیا۔ انہوں نے جدید ٹیکنالوجی کو مربوط کرنے، مسلسل نگرانی اور طویل المدتی ڈینگی کنٹرول کی کوششوں میں عوامی شرکت کی اہمیت پر زور دیا۔ڈاکٹر شاہد مجید نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے نہ صرف بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ زراعت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہرین کی سفارشات کو عوام تک پہنچانا ناگزیر ہے۔مزید قومی خبریں
-
قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر
-
پاکستان کی بڑی بندرگاہوں پر خطرے سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ کی 2 روزہ مشقیں
-
تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان
-
پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد بڑھانے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
-
ٹ* بھارتی فوج کے سربراہ نے بھی جہاز گرنے کا اعتراف کرلیا ،احسن اقبال
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں (ن)لیگ بھاری ووٹوں سے کامیاب ہو گی، عظمی بخاری
-
فنگر پرنٹ کی جگہ اب زبان پرنٹ، شناخت کے نظام میں نئی انقلابی پیشرفت سامنے آگئی
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
پاک فضائیہ کے ہاتھوں طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی صحافی مودی سرکار اور فوج پر برس پڑے
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.