Live Updates

۹پشتون اور بلوچ قوم پرست عمران کی رہائی اور این آر او دینے کیلئے لوگوں کو ایندھن نہ بنائیں ، ملک سمندر کاسی

بدھ 26 فروری 2025 19:15

!کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2025ء) ممتاز قانون دان ملک سمندر خان کاسی نے کہا ہے کہ پشتون اور بلوچ قوم پرست عمران کی رہائی اور این آر او دینے کیلئے لوگوں کو ایندھن نہ بنائیں جاری بیان میں کہا کہ پشتونخواہ میپ اور بی این پی نے ہمیشہ مارشل لاء ڈکٹیٹروں کے خلاف ملک میں عوامی حقوق دلانے کے لئے جہدوجہد کرکے ہر وقت آواز بلند کرکے عمران خان کی حکومت کو آئینی قانونی جمہوری طریقے سے ختم کرکے ملک اور عوام کو اسٹیبلشمنٹ کے سہارے دو ہزار اٹھارہ میں عوام پر مسلط کر دیا گیا پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور بی این پی کے سردار اختر جان مینگل آئین کے نام پر ایک عمران خان ملک میں فتنہ فساد افراد تفری پیدا کرنے کے لئے آئینی تحفظ پاکستان جو کہ اناڑی کے تحریک انصاف کے قاسم سوری فواد چوہدری اسد قیصر اور سابق صدر اور عمران خان نے عدم اعتماد کے اپنے پائوں توند والا اناڑی اور آئین تحفظ پاکستان محمود خان اچکزئی اور سردار اختر جان مینگل پشتونوں اور بلوچوں جنہوں نے ہمیشہ ان دونوں کے ہر اتحاد کا۔

(جاری ہے)

ساتھ دیکر حمایت کرکے قربانیاں دی مگر اناڑی عمران خان کے لئے این آر او اور رہائی کے لئے نے اپنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ بلوچوں اور پشتون کو ہمیشہ ایندھن نہ بنائیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات