پی ٹی آئی بار بار چڑھائی کرتی ہے، پرویز خٹک اس سے نمٹ سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ

ذاتی طور پر سمجھتاہوں کہ ٹرمپ کا کوئی پتا نہیں، کب کوئی اور بات کر دے،مشیروزیراعظم

جمعہ 7 مارچ 2025 22:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2025ء)مشیروزیراعظم سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بار بار چڑھائی کرتی ہے، پرویز خٹک اس سے نمٹ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہاکہ وہ ذاتی طور پر سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ کا کوئی پتا نہیں، کب کوئی اور بات کر دیں۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی بار بار چڑھائی کرتی ہے، پرویز خٹک اس سے نمٹ سکتے ہیں۔