
تاجر برادری دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،سیف الرحمان
اتوار 23 مارچ 2025 14:20
(جاری ہے)
اتوار کے روز یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تاجر برادری دہشت گردی کے خاتمے اور سرمایہ کاری و تجارت کے لیے محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز کے تمام اقدامات کی مکمل حمایت کرتی ہے، قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے۔
سیف ارحمان نے کہا کہ تاجر برادری کا موقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ تجارتی ترقی اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی انتہائی ضروری ہے تاکہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی نہ صرف معصوم شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتی ہے بلکہ ملک کی معاشی و اقتصادی حیثیت کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔ انہوں نے علاقائی اسٹیک ہولڈرز پر بھی زور دیا کہ وہ عسکریت پسندی کے خلاف سخت رویہ اختیار کریں تاکہ خطے میں پائیدار امن، سلامتی اور ترقی کو یقینی اور سرمایہ کاری کو فروغ دیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.