یوم پاکستان کے موقع پر ڈی جی رینجرزسندھ کی مزار قائد پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی

اتوار 23 مارچ 2025 16:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2025ء) یومِ پاکستان کے موقع پر ڈائر یکٹر جنرل پا کستان رینجرز (سندھ)میجر جنرل محمد شمریز نے با نی پا کستان قائد ا عظم محمد علی جنا ح کے مزارپر حا ضری دی اور پھو لوں کی چادر چڑھا ئی۔

(جاری ہے)

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اس مو قع پر ڈ ائر یکٹر جنرل پا کستان رینجرزسندھ اور دیگر رینجرز افسران نے بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب اور ملک و قوم کی تر قی و خو شحالی کے لیے دعا کی۔بعد ازاں ڈ ائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تا ثرات قلم بند کیے۔

متعلقہ عنوان :