فیصل آباد میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دونوں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پیر 24 مارچ 2025 11:27

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2025ء)فیصل آباد میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دونوں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق فیصل آباد: چک نمبر 197 ر۔ب بھاگئا ں والا سے ڈرائی پورٹ روڈ کے نزدیک 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔

(جاری ہے)

حادثہ میں دونوں موٹر سائیکل سوار جاں بحق. ہو گئے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 18 سالہ اسماعیل سکنہ حمید ٹاؤن اور 40 سالہ عبیدالرحمن سکنہ مانا والا کے نام سے ہوئی ملت ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے لیا۔ ریسکیو نے لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :