
خالصتان ریفرنڈم کی پریشانی، بھارت نے سکھ تحریک کو بدنام کرنے کے لیے این آئی اے کو میدان میں اتاردیا
پیر 24 مارچ 2025 15:07
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چندی گڑھ میں این آئی اے کی خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ میں چاروں ملزمان پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے ، دھماکہ خیز مواد ایکٹ اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
ایک سرکاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزمان ببر خالصہ انٹرنیشنل (بی کے آئی)کے رکن ہیں، دو ملزمان کی شناخت ہرویندر سنگھ سندھو اور امریکا میں مقیم ہرپریت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔چارج شیٹ میں نامزد دیگر دو ملزمان روہن مسیح اور وشال مسیح ہیں۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ چارج شیٹ کا مقصد علیحدہ سکھ وطن کے لیے جاری عالمی ریفرنڈم سے پیدا ہونے والے دبا ئوکو ہٹانا اور خالصتان کے مطالبے کو روکنے کے لیے سکھ برادری کو دہشت گرد قرار دینا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.