
اوکاڑہ،حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل، بیٹی ہی باپ کے قتل میں ملوث نکلی
ملزمہ نے شادی میں رکاوٹ بننے پر فائرنگ کرکے باپ کو قتل کیا، ملزمہ نے اعتراف جرم کرلیا جبکہ آلہ قتل بھی برآمد کرلیا، پولیس
فیصل علوی
منگل 25 مارچ 2025
16:11

(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز قبل بھی گجرات کے نواحی گاو¿ں میں ناخلف بیٹے نے ناشتہ دینے میں تاخیر پر اپنی روزے دار ماں کو قتل کردیاتھا۔
ماں کی جانب سے ناشتہ دینے میں تاخیر پر ناخلف بیٹا مشتعل ہوگیا تھااوراس نے اپنی ماں کے سر پر آہنی سلاخ دے ماری تھی جس کے نتیجے میںبزرگ روزے دار خاتون موقع پر دم توڑ گئیں تھیں۔بتایاگیا تھا کہ افسوسناک واقع گجرات میں انڈسٹریل اسٹیٹ 2 پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع مراریاں گاوں میں پیش آیاتھا جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر ناشتہ دینے میں تاخیر پر اپنی روزے دار ماں کو قتل کردیا تھا۔ملزم کے خلاف اس کے بھائی فرمان علی کی مدعیت میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔پولیس کاکہنا تھاکہ عثمان نواز نامی شخص نے اپنی والدہ رضیہ بی بی کو ناشتہ بنانے کو کہا تھا، تاہم ماں نے کہا کہ وہ روزے سے ہیں اور کچھ دیر آرام کرنا چاہتی ہیں اس لئے وہ کچھ تھوڑا صبر کرے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا تھااور خاتون کو لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: جنوبی سوڈان میں یو این مشن کی مدت میں توسیع
-
پوپ لیو کو کیتھولک روحانی پیشوا منتخب ہونے پر گوتیرش کی مبارکباد
-
مشرقی یروشلم میں فلسطینی سکولوں میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت
-
اسلام آباد کی تمام بلند عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دئیے گئے
-
پاک فوج نے بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا
-
اللہ نہ کرے کہ ایٹمی جنگ ہو، ایٹمی جنگ کا آپشن دونوں ممالک کے پاس نہیں ہے
-
سندھ میں یونیسف اساتذہ اور طلباء کو جدید تعلیم و تربیت دینے میں مصروف
-
اسرائیلی کارروائی: مغربی کنارے پر بڑی تعداد میں فلسطینی گھر مسمار
-
پاکستان نے چینی ساختہ "جے 10" طیاروں سے 2 بھارتی جہاز مار گرائے
-
موجودہ حالات میں سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے اور ان کے گرد مزید گھیرا تنگ نہ کیا جائے
-
آج ڈرونز آئے ہیں کل جہازآئے تھے ہم اپنا دفاع کریں گے
-
قوم منتظر ہے کہ نواز شریف بھی بھارتی جارحیت کے خلاف بات کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.