
یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم سے عوام کو علاج کی سہولت میں آسانی ہوگی، مصطفی کمال
صحت سہولت پروگرام کے نیشنل ڈیٹا بیس میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم قائم کیا جائے، وفاقی وزیر
منگل 1 جولائی 2025 17:00

(جاری ہے)
وزیر صحت مصطفی کمال نے ڈیجیٹل کیمز سینٹر کا بھی دورہ کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ موجود نہیں ہے، نیشنل میڈیکل ریکارڈ نہ ہونے سے مریض کی ہسٹری جانچنا ممکن نہیں، صحت سہولت پروگرام کے نیشنل ڈیٹا بیس میں یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم قائم کیا جائے۔
انہوںنے کہاکہ ہر شہری کے شناختی کارڈ نمبر کو ہی میڈیکل ریکارڈ نمبر بنایا جائے گا، جس میں پاکستان کے 24 کروڑ لوگوں کی مکمل صحت کا لائیو ڈیٹا موجود ہوگا۔مصطفی کمال نے کہا کہ یونیورسل میڈیکل ریکارڈ سسٹم سے عوام کو علاج کی سہولت میں بہت آسانی ہوگی، ڈاکٹرز فوری طور پر مریض کے ماضی کے طبی ریکارڈ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کے اعداد و شمار تک تیزی سے رسائی بروقت علاج کی طرف لے جاتی ہے، صحت کا جامع اور مستند ڈیٹا وزارت کو صحت عامہ کی زیادہ موثر پالیسیاں بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سپانسرڈ 18 دہشتگرد ہلاک 2 اہلکار زخمی
-
عمران خان کی رہائی ہونی ہے لیکن کب ہوگی؟ یہ اللہ کو پتا ہے، مونس الٰہی
-
صحت کے شعبے میں بہتری کے لئے اصلاحات کی جا رہی ہیں ، وفاقی وزیر سید مصطفی کمال کی ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر بلورما امگابازر سے ملاقات میں گفتگو
-
حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کیلئے اقدامات کر رہی ہے،وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز
-
چند روز میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
-
ٹیکنو نے پاکستان میں بڑی بیٹری اور جدید ڈیزائن کے ساتھ Spark 40C سمارٹ فون متعارف کروا دیا
-
پاکستان اور امریکا کے درمیان توانائی، کان کنی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کیا جارہاہے،
-
ٹیلی نار اور یوفون کو ضم کرنے کی مشروط منظوری دیدی گئی
-
عظیم چینی قوم کو 76 ویں یوم تاسیس پر دلی مبارکباد، جدید چین کی مثالی کامیابیاں دنیا کے لیے مشعل راہ ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کا شمالی غزہ سے آخری رابطہ بھی منقطع کر دیا
-
قومی چیلنجز سے نمٹنے اور سیاسی و اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اتحاد، مفاہمت اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی
-
پاکستان شام کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، قائم مقام صد سید یوسف رضا گیلانی کی شام کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.