
راولپنڈی پولیس کی کارروائی، 15 ملزمان سے اسلحہ،منشیات ،شراب ، مسروقہ موٹرسائیکلز و نقدی برآمد
منگل 25 مارچ 2025 18:21
(جاری ہے)
سرچ آپریشنز کے دوران راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 04ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں عمران، ذوہیب، سلیمان اور خالد شامل ہیں،مورگاہ پولیس نے ملزم قمر سے 650 گرام چرس برآمدکی۔گوجرخان پولیس نے ملزم نیئر سے 540 گرام چرس برآمد کی، پیرودھائی پولیس نے ملزم زاہد سے 20 لیٹر شراب، ملزم عبدالمسعود سے 10 لیٹر شراب، بنی پولیس نے ملزم کفیل سے 05 لیٹر شراب برآمد کر لی۔گنجمنڈی پولیس نے ملزم طارق سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم مزمل سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن، مندرہ پولیس نے ملزم عقیل سے ریوالور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
پاک چین اداروں کے درمیان میڈیکل تعاون کے تین سالہ معاہدے پر دستخط
-
ملک میں ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ، ٹرانزیکشنز کا حجم اور مالیت بھی بڑھ گئی
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی، تعداد 12 تک جا پہنچی
-
پاکستانی لڑکے کی محبت میں تیونس سے آئی نوجوان خاتون کی وطن واپسی کیلئے سفارتخانہ متحرک ہوگیا
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
-
پنجاب میں 30 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تاخیر سے بنی نمبر پلیٹس کی تیاری کی اجازت دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.