
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1331ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1536زخمی ہوئے، ریسکیو 1122
منگل 25 مارچ 2025 19:24
(جاری ہے)
اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ301ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹرول روم میں موصول ہوئیں ،جس میں صوبائی دارالحکومت375متاثرین کے ساتھ پہلے،فیصل آباد85حادثات میں 92متاثرین کے ساتھ دوسر ے،گوجرانوالہ83حادثات میں 87متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔
واضح رہے کہ ان ٹریفک حادثات کے کل1549متاثرین میں 1263مرد اور286خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی ہونیوالوں میں 289افراد کی اوسط عمر18سال سے کم780افراد کی اوسط عمر 18سے 40سال کے درمیان جبکہ480زخمی افراد کی اوسط عمر 40سال سے زائد ہے۔ان ٹریفک حادثات کے بیشتر واقعات میں 1249موٹرسائیکلز،80آٹورکشے، 156 کاریں،26وین،11مسافر بسیں،36ٹرک اور104دوسری اقسام کی گاڑیاں شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.