
الیکشن کمشنر شہید بینظیرآباد کی جانب سے انتخابی عمل میں نوجوانوں کی شمولیت بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد،سٹاف و طلبہ نے شرکت کی
بدھ 26 مارچ 2025 15:09
(جاری ہے)
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد یوسف مجیدانو نے کہا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کی خصوصی ہدایات پر نوجوان نسل کو ووٹ کے اندراج اور انتخابی عمل کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے ضلعےکے مختلف تعلیمی اداروں میں آگاہی سیمینار منعقد کئے جارہے ہیں جن کا مقصد نوجوان نسل کو اپنے ووٹ کی اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے ۔
انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقے کے عوام کو ووٹ کی رجسٹریشن اور اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کا ساتھ دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ووٹ کی رجسٹریشن کو یقینی بنایا جاسکے۔ سیمینار سے کالج کے پرنسپل اصغر علی مجیدانو، اسسٹنٹ پروفیسر سردار علی اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔سیمینار میں مسرور میمن کالج کے اساتذہ، طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.