چمن لیویز فورس کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ لیویز فورس محفوظ رہے

بدھ 26 مارچ 2025 23:24

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2025ء) چمن لیویز فورس کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ لیویز فورس محفوظ رہے کوئٹہ چمن شاہراہ پر لیویز فورس کی گاڈی پر دھماکہ دھماکے میں لیویز اہلکار محفوظ رہے دھماکہ اس وقت کیا گیا جب لیویز فورس کے اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیاز بلوچ پاس کیو آر ایف انچارج عبد العلی لیویز فورس کے ہمراہ پوسٹ کی فصل تلف کرنے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ اچانک کوئٹہ چمن میں شاہراہِ گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس میں لیویز گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا دھماکے کے بعد لیویز فورس اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شاہراہِ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا پورے علاقے کو سرچ کرنے کے بعد شاہراہِ کو ٹریفک کیلئے بحال کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر امتیاز بلوچ کے مطابق صبح سے لیویز فورس نے اے این ایف کے ہمراہ مختلف علاقوں میں پوست کی کاشت کو تلف کرنے کا آپریشن جاری کئے ہوئے تھے کہ واپسی پر مین شاہراہِ پر بم دھماکہ ہوا جس میں لیویز کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا تاکہ فورس محفوظ رہے ۔