
امریکی ریاستوں شمالی اور جنوبی کیرولینا کے جنگلات میں بھی آگ لگ گئی
لوگ نقل مکانی پر مجبور،آگ سے 20 مکانات اور عمارتیں تباہ ہو گئیں،امریکی میڈیا
جمعرات 27 مارچ 2025 17:42
(جاری ہے)
انخلا کا عمل جاری ہے کیونکہ بدھ کو خشک موسم نے مغربی شمالی کیرولینا میں مزید آگ کو جنم دیا۔
شمالی کیرولینا کے گورنر جوش سٹین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی الرٹس اور انخلاکے احکامات پر توجہ دینا جاری رکھیں ۔شمالی کیرولینا کے محکمہ برائے ماحولیاتی معیار نے جنگل کی آگ کے باعث غیر صحت بخش ہوا کے معیار کی وارننگ جاری کی جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ سموگ اور ذرات صحت کے لئے خاص طور پر بچوں، بوڑھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے سنگین خطرات ہیں۔بڑھتے ہوئے خطرے کے جواب میں شمالی کیرولینا ڈویژن کی فاریسٹری نے کھلے عام جلانے پر ریاست بھر میں پابندی نافذ کر دی ہے اور جلانے کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیئے ہیں۔ ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ علاقے میں جلد بارش کا امکان نہیں جس سے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مشکلات کا سامنا ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.