
بھوک کا شدید خطرہ، غزہ میں صرف دو ہفتے کی خوراک باقی بچی ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
جمعہ 28 مارچ 2025 08:30
(جاری ہے)
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل بند بھی ہو سکتی ہے۔
ڈبلیو ایف پی نے کہا کہ وہ اور فوڈ سکیورٹی کے شعبے سے جڑے دیگر ادارے ’مزید تین ہفتوں کے لیے کھانے پینے کے نئے سامان کی کھیپ نہیں لا پا رہے ہیں۔بیان کے مطابق غز ہ میں موجود دسیوں لاکھ افراد کو بھوک اور غذائی قلت کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے کیونکہ امدادی سامان لانے کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوجی سرگرمیوں کی وجہ سے نہ صرف غزہ میں خوراک کی فراہمی میں خلل آیا ہے بلکہ امدادی کام کرنے والے عملے کی زندگیاں بھی خطرے میں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.