
عامر خان ’’لاپتہ لیڈیز‘‘سے ریجیکٹ ہوگئے تھے
ْ عامر خان نے’’لاپتہ لیڈیز‘‘میں روی کشن کے کردار کے لیے آڈیشن دیا تھا، مگرسلیکٹ نہ ہو سکے
جمعہ 28 مارچ 2025 11:00
(جاری ہے)
اس پوسٹ کو روی کشن نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر شیئر کیا، بعد ازاں، روی کشن نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ عامر خان نے 'لاپتہ لیڈیز' میں روی کشن کے کردار کے لیے آڈیشن دیا تھا، مگر وہ منتخب نہ ہو سکے۔
اس پوسٹ پر مداحوں نے بھرپور ردعمل دیا اور روی کشن کی کارکردگی کو سراہا۔ ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ سب سے بہترین بات یہ ہے کہ خود عامر خان، جنہیں مسٹر پرفیکشنسٹ کہا جاتا ہے، نے بھی تسلیم کیا کہ روی کشن ان سے بہتر تھے۔خیال رہے کہ ’’لاپتہ لیڈیز‘‘میں اسپرش سریواستو، نیتانشی گوئل اور پرتھیبھا رنتا جیسے نئے اداکار شامل ہیں۔ فلم کی کہانی 90 کی دہائی کے دیہی ہندوستان میں دو دلہنوں کے ایک دوسرے سے بدل جانے کے گرد گھومتی ہے۔اس فلم کو زبردست پذیرائی ملی اور 2025 کے آئیفا ایوارڈز میں 10 ٹرافیاں حاصل کیں، جن میں روی کشن کے لیے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ بھی شامل تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
اگر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل ہوا تو پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.