
پاکستان کے ساتھ موسمیاتی مالیات کے حوالہ سے معاہدے پراتفاق ہو گیا ہے، ایگزیکٹوبورڈکی منظوری سے 1.3ارب ڈالرکی پہلی قسط ملے گی ، آئی ایم ایف
جمعہ 28 مارچ 2025 13:01

(جاری ہے)
علاوہ ازیں موسمیاتی مالیات سے متعلق ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فیسلٹی پر بھی اتفاق کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو تقریباً 1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملے گی۔ موسمیاتی مالیات سے متعلق ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فسیلٹی کے تحت اس پورے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.3ارب ڈالر کی معاونت ملے گی، آر ایس ایف کے تحت پاکستان کو قسطوں میں یہ معاونت فراہم کی جائے گی۔\932
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سانحہ لیاری، کمشنر کراچی کی 13 گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر آمد
-
میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں
-
حکومت نے بینکوں سے پیسے نکلوانے پر فائلرز پر بھی ٹیکس عائد کر دیا
-
کےپی اسمبلی میں ایمل ولی کی خواہش جلد پوری ہونے جارہی ہے
-
بانی پی ٹی آئی مائنس ہوگئے وہ اب سیاست میں اہم نہیں رہے
-
خیبرپختونخواہ کا بجٹ منظورنہ ہوتا تو ہماری حکومت بھی جاتی اور قصور بھی ہمارا ہوتا
-
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنے والی حکومت کی اشرافیہ پر نوازشات کی بارش
-
خیبرپختونخواہ حکومت مضبوط ہے ہمارا کوئی رکن اسمبلی کہیں نہیں جارہا
-
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 35 فلسطینی ہلاک
-
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک ہزار500 روپے کی کمی ہوگئی
-
بجٹ کے بعد مہنگائی کا طوفان بے قابو
-
100ارب روپے مفت میڈیسن کیلئے دے رہے ہیں پھر عوام کو دوائی کیوں نہیں مل رہی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.