صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی کا بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے احتجاجی دھرنے پر مبینہ خود کش حملے کی شدید مذمت.

ہفتہ 29 مارچ 2025 22:55

ق*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2025ء)صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے احتجاجی دھرنے پر خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت اس واقع کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے دہشت گردی جہاں بھی ہو وہ قابل مذمت ہے میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ اللہ پاک نے کرم کیا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔