بہاولپور میںتیسری جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، 2 ماموں سمیت 4 رشتے دار گرفتار

اتوار 30 مارچ 2025 14:55

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2025ء)بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی و قتل کے 4 ملزمان پولیس نے گرفتار کرلیے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے 2 بچی کے ماموں اور 2 قریبی رشتے دار ہیں۔6 روز قبل باقر پور میں کھیتوں سے بچی زخمی حالت میں ملی تھی جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی تھی۔پولیس نے کیس کی مزید تفتیش کر دی ۔

متعلقہ عنوان :