
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں سی سی ڈی امور بارے اہم اجلاس
اتوار 30 مارچ 2025 21:20
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مارکیٹوں میں لیڈیز پولیس سکواڈ کے بہترین نتائج سامنے آئے ہیں۔
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جلد فعال، 5.6 ارب روپے فنڈز اور 04 ہزار سیٹوں کی منظوری دی جا چکی ہے۔ رائٹ مینجمنٹ پولیس کے لئے 2000 سیٹوں کی منظوری اور شہدا پیکج کی اپ گریڈیشن کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ سی سی ڈی، رائٹ مینجمنٹ پولیس اور پیرا کی تشکیل سے پنجاب پولیس میں 04 سے 05 ہزار مزید پروموشنز ہوں گی۔ قانون سازی مکمل ہے اور سی سی ڈی کے مختلف عہدوں پر جلد ٹرانسفر پوسٹنگز ہوں گی۔ سی سی ڈی انفراسٹرکچر، ہیومن ریسورس، ٹرانسپورٹ کے لئے آر پی اوز اور ڈی پی اوز اقدامات یقینی بنائیں۔ ڈی پی اوز سنگین جرائم کے اشتہاری مجرمان، شوٹرز، گینگز، اغوا کاروں، منشیات فروشوں اور موٹر سائیکلز و کار چوروں کے اہداف فوری طور پر سی سی ڈی کو دیں۔ متحرک کریمنلز کا سنٹرلائزڈ ڈیٹا مرتب کرکے فالو اپ میکانزم تشکیل دیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.