
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی
پیر 31 مارچ 2025 12:10
(جاری ہے)
نمازِ عید کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی اور انہوں نے سیکیورٹی فورسز کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج، ایف سی، پولیس اور لیویز کے جوانوں کی قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان محافظوں کی بدولت عوام عید کی خوشیاں امن و اطمینان کے ساتھ منا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عید کے موقع پر مستحقین کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور ایثار و بھائی چارے کے جذبے کو فروغ دیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بلوچستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.