
دارالامان میں عید کے دوسرے روز فلم اور فیملی شو دیکھانے کا اہتمام کیاگیا۔
منگل 1 اپریل 2025 16:10
(جاری ہے)
دارالامان میں مقیم خواتین عابدہ، شبانہ اور شہناز نے اے پی پی کو بتایا کہ عید کے روز اپنوں سے دوری کسی عذاب سے کم نہیں لیکن اپنوں کی طرف سے دی گئیں اذیتوں سے نجات کے لئے ہی ہم ادارے میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔
ہم تو شکر ادا کرتی ہیں کہ حکومت نے خواتین کی حفاظت کے لیے دارالامان جیسے ادارے بنائے جن میں رہ کر ہم نہ صرف محفوظ ہیں بلکہ ہمیں مختلف ہنر سکھا کر معاشی طور پر مستحکم و مضبوط بنانے کیلئے تربیت بھی دی جا رہی ہے۔کومل اعجاز نے بتایا کہ عید کے پہلے روز ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدالعزیز خان نے ادارے میں مقیم خواتین و بچوں میں عید تحائف جن میں کپڑے، چوڑیاں اور مٹھائی تقسیم کی۔واضح رہے کہ اس وقت ادارے میں 12 خواتین اور 1 بچی رہائش پذیر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.